حاملہ خواتین کا کھڑے ہوکریاکرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا حاملہ خواتین کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر نماز پڑھ سکتی ہیں؟

286 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ایسی خواتین جو حمل کی وجہ سے رکوع وسجدہ نہ کرسکتی ہوں ، تو ان کےلیے کرسی پر بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر نماز پڑھنا جائز ہے۔ کوئی حرج نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں