خطبہ عید کے دوران فنڈ اکٹھا کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خطبہ عید کے درمیان فنڈ اکٹھا کیا جاسکتا ہے؟

315 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! درست امر تو یہی ہے کہ خطبہ کے دوران فنڈ وغیرہ اکٹھا نہ کیا جائے، لیکن اگرمجبوری ہو تو کیا جاسکتا ہے۔

    واللہ واعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں