شادی طے ہونے پر محفل میلاد منعقد کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ آج کل یہ ہو رہا ہے کہ کسی بچے یا بچی کی شادی کی تاریخ طے ہوتی ہے تو اب پہلے میلاد کرتے ہیں پھر شادی ہوتی ہے کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

255 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بے شک حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوشیدہ طور پر نکاح کرنے سے منع فرمایا ہے، اور نکاح کے اعلان کا حکم ديا ہے۔ مگر اس طرح کی محافل کرنا درست نہیں۔ جو خود ازروئے شریعت درست نہ ہوں

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں