تصاویر والا موبائل جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا تصاویر والا موبائل جیب میں رکھ کر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

508 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! موبائل فون میں کسی بھی قسم کا ڈیٹا ہو اسے جیب میں رکھ کر نماز پڑھی جاسکتی ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں