ولیمہ کرنے والے کے ساتھ قربانی کرنے والا حصہ ڈال سکتا ہے؟
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے کچھ رشتہ دار عید کے دوسرے دن شادی کے ولیمے کے لیے گائے ذبح کرنا چاہتے ہیں، تو کیا یہ جائز ہے کہ ہم ان کے ساتھ عید الاضحیٰ کی قربانی کی نیت سے حصہ ڈال لیں؟ اور کیا اس طرح ہمیں مکمل ثواب ملے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اول: حاضرین نکاح کی ک