فتنہ سے بچنے کے لئے جھوٹ بولنا
سوال
ا لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :اگر ہم میاں بیوی ساس کو جھوٹ بول کر کسی جگہ جائیں اور جانا بھی ضروری ہے اور جھوٹ بھی اس وجہ سے کہ سچ طتادنے سے گھر میں فساد ہوگا اور ماں بیٹے کے درمیان لڑائی ہوجائے گی تو ایسی صورت میں جھوٹ بولنا جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بنیادی طور پر شریعت میں جھوٹ بولنے کو حرام قرار دیا گی