ہاتھ اور پاؤں کا پردہ

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ خواتین کے ہاتھ اور پاؤں کے حوالے سے پردہ بارے کیا حکم ہے؟

379 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن!عورت کےلیے ہراجنبی شخص سے مکمل پردہ کرنا ضروری ہے۔ جہاں تک ہاتھ اور پاؤں کا تعلق ہے تو ظاہرکسی ضرورت مثلاً کچھ پکڑنا، کوئی چیز لینا دینا وغیرہ کے پیش نظر انہیں ظاہر کرنا جائز ہے۔ ہاں اگرفتنہ کا ڈر ہو تو انہیں بھی ڈھانپنا ضروری ہوگا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں