سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں خون ٹیسٹ کرواسکتے ہیں؟ کیا اس سے روزہ ٹوٹ تو نہیں جائے گا؟
پڑھنا جاری رکھیں
487 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں روزانہ چار گھنٹے کا سفر کرتی ہوں، جو ایک سائڈ 110 کلومیٹر بنتا ہے۔ تو کیا میں روزہ چھوڑ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
308 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جن مساجد میں خواتین کےلیے اعتکاف کا بندوبست نہ ہو تو کیا اس مجبوری کی وجہ سے خواتین گھر میں اعتکاف کرسکتی ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
311 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کوئی محرم الحرام کے پہلے دس دن مسلسل روزے رکھے تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
314 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ لیلۃ القدر کی کیا نشانیاں ہیں؟ اور کیسے پتہ چلے گا کہ ہمیں لیلۃ القدر ملی ہے یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
1692 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ لیلۃ القدر کی کیا حقیقت ہے؟ اس رات کیا ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
354 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا لیلۃ القدر الگ الگ راتوں میں آتی ہے یا اس کےلیے 5 طاق راتوں میں سے کوئی ایک رات ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
284 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ خواتین گھروں میں اعتکاف کیوں نہیں کرسکتیں، اس کی کیا دلیل ہے؟وضاحت فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
393 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ گرمیوں کے روزے سخت ہوتے ہیں، روزے داروں کو زیادہ مشقت برداشت کرنا پڑتی ہے، تو سردیوں کے روزے آسان ہوتے ہیں۔ تو کیا دونوں موسموں کے روزوں کےاجروثواب میں فرق ہوگا یا نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
475 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں نے سنا ہے کہ طاق راتوں میں دو رکعات پڑھیں، اور ہر رکعات میں 25، 25 بار سورۃ اخلاص پڑھیں، اور آیۃ الکرسی۔ اس عمل کرکرنے سے 80 سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں تو کیا یہ درست بات ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
351 مناظر 0