کیا یہ عمل طاق راتوں کےلیے ثابت ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ میں نے سنا ہے کہ طاق راتوں میں دو رکعات پڑھیں، اور ہر رکعات میں 25، 25 بار سورۃ اخلاص پڑھیں، اور آیۃ الکرسی۔ اس عمل کرکرنے سے 80 سال کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں تو کیا یہ درست بات ہے؟

351 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ایسی کوئی بات شرعی نصوص سے ثابت نہیں ہے۔ بلکہ یہ لوگوں کی اپنی بنائی ہوئی گپ شپ ہے، اس طرح کی باتوں سے احتراز کرنا چاہیے۔ کیونکہ عبادات توقیفی ہوتی ہیں۔ اور کوئی بھی عبادت بغیر دلیل کے نہیں کرنی چاہیے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں