سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال :میں اپنے ابو یا بھائی کی ٹیپ کی ہوئی گفتگو سنتی ہوں اب اسی طرح اپنے شوہر کے فون کو بھی ریکارڈ پہ لگا رکھا ہے تاکہ اس کی کس کس سے گفتگو ہوئی ہے سن سکوں کیا یہ عمل ٹھیک ہے ؟ پلیز رہنمائی کیجئے ۔
پڑھنا جاری رکھیں
354 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال:ساس سسر کی کس حد تک خدمت کرنی ہے، اور ماں باپ کی کس حد تک ؟؟ کیوں کہ کہا جاتا ہے کہ لڑکی شادی کے بعد ماں باپ کی خدمت نہیں کرسکتی بس ساس سسر کی خدمت کرنا اس کا حق ہے ، اس میں کیا حقیقت ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
598 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال:ميرا خاوند ميرے ساتھ اپنے خاندان كے باقى افراد جيسے معاملات نہيں كرتا، مجھ سے زيادہ دوسروں كا خيال كرتا ہے، ميں چاہتى ہوں كہ جس طرح انہيں خوش ركھتا ہے مجھے بھى ركھے اور ميرا خیال كرے، كيا آپ مجھے كوئى ايسا سبب بتا سكتے ہيں جو ميں خاوند كو بتاؤں ...
پڑھنا جاری رکھیں
324 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں اکثر اپنے ابو کےلیے ایصال ثواب کے طور پر نوافل پڑھتی ہوں تو کیا یہ میرا عمل ٹھیک ہے؟ کیا اس کا ثواب ابو کو پہنچتا ہے؟ یا میں کیا کروں کہ جس سے میرے ابو کو ثواب پہنچتا رہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
535 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی والدہ نے ایک پلاٹ گفٹ کیا، بعد ازاں ا س کے متصل دوسرا پلاٹ خریدکرکے دونوں پلاٹوں پہ گھر بنالیا۔اب 18 سال بعد پلاٹ کی واپسی کا مطالبہ ہے۔ 1۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ 2۔اس حوالے سے بہن کا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟ 3۔بہن کو اپنے خاوند ...
پڑھنا جاری رکھیں
620 مناظر 0