میت کے ناخن یا غیرضروری بال اتارنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا میت کے ناخن یا غیرضروری بال اتارے جاسکتے ہیں؟

375 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اس حوالے سے قرآن وحدیث میں کوئی دلیل نہیں ہے۔ کہ کاٹیں یا نہ کاتیں، لیکن علمائےعرب کا کہنا ہے کہ اگرکوئی اتارتا ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن نہ اتارنا اولیٰ ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں