روزے کی حالت میں ہچکیاں لگ جائیں تو

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر روزے کی حالت میں ہچکیاں لگ جائیں تو کیا کیا جائے؟

422 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اگر روزے کی حالت میں ہچکی لگ جائے تو اسے روکنے کےلیے صرف پانی پینا وغیرہ ہی نہیں بلکہ یقیناً کئی اور طریقے بھی ہونگے، جوڈاکٹرحضرات سے پوچھے جاسکتے ہیں۔ لیکن شرعی حوالے سے یہ درست نہیں کی ہچکی کی وجہ سے روزہ توڑا جائے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں