سردی میں غسل کرنا
سوال
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :درمیان رات اگر غسل واجب ہوجائے اور سردی بہت ہو اور پانی بھی ٹھنڈا ہے اور غسل خانہ بھی کمرے سے باہر ہے تو کیا کریں ؟؟ نماز نکل جائے اور نیت کرلیں کہ صبح اٹھ کے پڑھ لیں گے تو یہ جائز ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: آج کل اکثر جگہ پانی گرم کرنے کی سہولت موجود ہے ، اکثرو