سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایسے ٹیکے اور گولیاں استعمال کرنے کا کیا حکم ہے جو محض چند گھنٹوں کے لیے حیض روک دیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
613 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ان کے والد فوت ہوگئے ہیں ان کی طرف سے حج یا عمرہ کیا جاسکتاہے اور کیا کسی کو ان کی طرف سے حج یا عمرہ کروایا جاسکتا ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
463 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ انھوں نے سنا ہے کہ عمرے میں نقاب نہیں پہننا چاہیے کیا حدیث سے ثابت ہے ؟
پڑھنا جاری رکھیں
480 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا کیا مسجد عاشہ رضی اللہ عنہا سے دوبارہ نئے عمرہ کے لئے حرام باندھا جا سکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
935 مناظر 0

سوال
سوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ عمرہ کا گروپ مدینہ سے مکہ کی طرف احرام باندھ کر آتا ہے ان کے ساتھ ایک عورت شرعی عذر کی بناء پر احرام نہیں باندھتی، لیکن مکہ پہنچنے تک وہ پاک ہوجاتی ہے تو کیا وہ مکہ سے احرام باندھ کر اپنے گروپ کے ساتھ عمرہ کرسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
402 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ان کے بھائی جو کہ غیرشادی شدہ ہیں، وہ عمرہ کرنا چاہتے ہیں۔ اور پاکستان کے قانون کے مطابق عمرہ کرنے کی عمر40 ہے۔ اور اس سے پہلےاگرکسی نے عمرہ کرنا ہو تو وہ کسی محرم خاتون کے ساتھ جاکر عمرہ کرسکتا ہے۔ اور بھائی کے پاس اتنی طاقت نہیں ...
پڑھنا جاری رکھیں
324 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ انہیں بتایا گیا کہ عمرہ کرنے جاؤ تو اگر آپ مدینہ نہ بھی جاؤ تو عمرہ مکمل ہوجائے گا۔ تو کیا یہ بات درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
404 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا خانہ کعبہ کو طواف کے دوران دیکھا جاسکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
1121 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جیسے صلاۃ الحاجۃ پڑھی جاتی ہے، کیا ہم عمرہ بھی کسی حاجت کےلیے کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
491 مناظر 0