قربانی کے جانور میں عقیقہ کی نیت شامل کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا قربانی کے جانور میں عقیقہ کی نیت شامل کی جاسکتی ہے؟

295 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! بعض لوگ قربانی کے جانور میں عقیقہ کی بھی نیت شامل کرلیتے ہیں، یا ایسا کرنے کا فتویٰ دیتے ہیں، لیکن ایسا کرنا درست نہیں۔ کیونکہ قربانی ایک مستقل عبادت ہے اس میں کسی دوسری عبادت کو داخل کرنا بلا دلیل ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں