سوال
سوال:بہن نے ایک تصویربھیجی، جس پرلکھا تھا کہ جمعہ کے دن صدقہ کرنے کا دگنا اجر ملتا ہے، بہن نے اس پرسوال کیا کہ کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
555 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ایک بیٹی جس کی شادی ہوچکی ہے، وہ اپنے والدین کو جو کہ مقروض ہیں اور قرض اتارنے کے اہل بھی نہیں۔اپنے مال سے صدقہ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
293 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو سید ہوتے ہیں، کیا وہ زکوۃ نہیں لے سکتے؟ اور اسی طرح لوگ کہتے ہیں کہ سید عقیقے کا گوشت بھی نہیں کھاسکتے، تو کیا یہ درست ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
404 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم صدقہ فطر شروع رمضان میں یا پھر دسویں، بیسویں رمضان کو کیوں نہیں ادا کرسکتے؟ عید والے دن یا پھر عید سے ایک یا دو دن پہلے صدقہ فطرادا کرنے کی کیا دلیل ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
326 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہمارے پاس کیش(نقدی) ہو تو کیا اس پر زکوۃ ہوگی
پڑھنا جاری رکھیں
336 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم اپنا تو فطرانہ اداء کرتے ہیں، لیکن اگر عید سے پہلے کوئی مہمان آجائے تو کیا اس کا بھی فطرانہ ادا کرنا ہوگا؟
پڑھنا جاری رکھیں
976 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ رہائشی مکان، جس میں ہم لوگ رہتے ہیں، اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ اسی طرح اگر کوئی ایسا مکان ہے، جس میں ہم رہتے نہیں لیکن وہ بھی رہائش کےلیے خریدا ہوا ہے تو کیا اس پر بھی زکوۃ ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
258 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال پوچھا ہے کہ کیا صدقہ وخیرات مسجدوں پرخرچ کی جاسکتی ہے؟ اسی طرح مصارف زکوۃ کتنے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
321 مناظر 0