روز صدقہ دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ روز صدقے کی بجائے کیا مہینے میں ایک دفعہ صدقہ دیا جاسکتاہے ؟

282 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن صرف زکوۃ ایک ایسا صدقہ ہے جسے سال ختم ہونے کے بعد ادا کرنا فرض ہے اس کے علاوہ دوسرے صدقات نفل ہیں آپ کو جب جیسے سہولت ہو آپ اسے کسی غریب مسکین یا حاجت مند کو دے سکتی ہیں ۔ اللہ آپ کے اس عمل کو آپ کے لئے باعث اجر بنائے اور آپ کے لئے برکت کا ذریعہ ۔
    واللہ اعلم باصواب

ایک جواب چھوڑیں