انشورنس پالیسی جائز یا ناجائز

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ انشورنس پالیسی جائز ہے یا ناجائز؟

530 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:
    بہن! سود، جوا، دھوکہ اور کمپنی کے ساتھ غلط کاموں میں (کیونکہ کمپنی یہ پیسہ سودی اور غیرشرعی معاملات میں انویسٹ کرتی ہے) تعاون کی وجہ سے حرام ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں