بچے کی دیکھ بھال کرنے کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا بے بی چھوٹا ہے، اور میں اکیلے گھر میں رہتی ہوں، بچے کی دیکھ بھال میں نماز کا ٹائم نکل جاتا ہے۔ تو کیا میں دو یا تین نمازیں ایک ساتھ پڑھ سکتی ہوں؟

276 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اللہ تعالیٰ نے نمازوں کو ان کے مقررہ وقت پرادا کرنے کو فرض کیا ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے

    إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا- (سورۃ النسآء: 103)
    یقیناً نماز مومنوں پر مقرره وقتوں پر فرض ہے۔

ایک جواب چھوڑیں