سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہسوال :اگر ہم کسی کی برائی میسج پر کریں کسی سے تو کیا یہ بھی فرشتے لکھتے ہیں ؟ مطلب زبان سے تو کچھ نہیں بول رہے میسج پہ لکھ رہے ہیں تو کیا یہ بھی گناہ میں شامل ہے ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
279 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ سجدہ تلاوت کیا جاتا ہے تو کیا ہم مکمل قرآن پاک کی تلاوت کے بعد ایک ساتھ تمام سجدے کرسکتے ہیں۔؟
پڑھنا جاری رکھیں
480 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ، لیکچر نمبر10 پوسٹ کیا، اور اس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ ’’ نیند نہ آئے تب یا اللہ یا سلام یا مومن پڑهیں‘‘ تو کیا ایسا کرنا درست ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں
1860 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو ہم وظائف پڑھتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا ہم کسی مقصد کےلیے کوئی وظیفہ کرسکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
741 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نماز میں شلوار یا پینٹ کو فولڈ کیا جاسکتا ہے؟۔
پڑھنا جاری رکھیں
500 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا بے بی چھوٹا ہے، اور میں اکیلے گھر میں رہتی ہوں، بچے کی دیکھ بھال میں نماز کا ٹائم نکل جاتا ہے۔ تو کیا میں دو یا تین نمازیں ایک ساتھ پڑھ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
276 مناظر 0