روزے کا فدیہ اپنی اولاد کو دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا روزے کا فدیہ اپنی اولاد کو دیا جاسکتا ہے، جب کہ وہ مستحق بھی ہوں؟

374 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! نہیں دیا جاسکتا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں