مسوڑھوں سے خون آنے کی صورت میں نماز

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی کے مسوڑھوں سے خون آتا ہو تو کیا اس کی نماز ہوجائے گی؟

268 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اس صورت میں نماز ہوجائے گی۔کیونکہ خون نواقض وضوء میں سے نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں