سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ایک فیملی کے حالات درست نہیں، لیکن ان کی لڑکی نے اپنی طرف سے اپنی شادی کےلیے پیسے جمع کیے ہوئے ہیں تو کیا اس کو زکوۃ دینا ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
279 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن کی طرف سے سوال آیا ہے کہ وہ حالت حمل میں ہیں، اور ان کا خاوند اس سے جماع کرنا چاہتا ہے، تو بیوی کےلیے کیا حکم ہے؟ دوسرا اگر وہ خاوند کا حکم مان لیتی ہے تو کیا پیٹ میں موجود بچے کو نقصان تو نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
341 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میرا بے بی چھوٹا ہے، اور میں اکیلے گھر میں رہتی ہوں، بچے کی دیکھ بھال میں نماز کا ٹائم نکل جاتا ہے۔ تو کیا میں دو یا تین نمازیں ایک ساتھ پڑھ سکتی ہوں؟
پڑھنا جاری رکھیں
276 مناظر 0