کیا مدرسوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا مدرسوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

290 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! دینی مدارس میں جہاں مستحق طلباء کا قیام وطعام اورپڑھائی وغیرہ کا نظام ہوتا ہے، وہاں پرضرورت مندوں کے ضروری اخراجات بھی پورے کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا اس بناء پر زکوۃ دی جاسکتی ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں