سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر ہمارے پاس کیش(نقدی) ہو تو کیا اس پر زکوۃ ہوگی
پڑھنا جاری رکھیں
336 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال پوچھا ہے کہ کیا صدقہ وخیرات مسجدوں پرخرچ کی جاسکتی ہے؟ اسی طرح مصارف زکوۃ کتنے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
321 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو زکوۃ کے آٹھ مصارف ہیں ان میں ساتواں مصرف سبیل اللہ ہے، تو کیا فی سبیل اللہ میں مدارس ومساجد بھی شامل ہیں یعنی مدارس ومساجد کو ہم زکوۃ دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
273 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا باپ اپنی اولاد کو یا ماں اپنی اولاد کو زکوۃ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
333 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا اولاد اپنے ماں باپ کو زکوۃ دے سکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
545 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ دس تولے سونا ہو، جس میں سے 4 تولے سونا اپنے بھائی کو قرض کے طور پر دیا ہو کہ وہ بیچ کر کوئی کاروبار وغیرہ کرلے۔ تو کیا مجھ پریا میرے بھائی پر زکوۃ ہوگی؟
پڑھنا جاری رکھیں
259 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا ہم عیسائیوں کو زکوۃ کا مال دے سکتے ہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں
529 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جن گھر میں ٹی وی، فریج، اے سی اور دیگر ضروریات کی چیزیں ہو، لیکن پھر بھی وہ کہیں کہ ہم غریب ہیں ، اور انہوں نے بیٹے بیٹی کی شادی بھی کرنی ہو تو کیا ان کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
252 مناظر 0