ضروریات سے لیس گھر میں زکوۃ دینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ جن گھر میں ٹی وی، فریج، اے سی اور دیگر ضروریات کی چیزیں ہو، لیکن پھر بھی وہ کہیں کہ ہم غریب ہیں ، اور انہوں نے بیٹے بیٹی کی شادی بھی کرنی ہو تو کیا ان کو زکوۃ دی جاسکتی ہے؟

252 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    قطعاَ نہیں دی جاسکتی۔ان کو مشورہ دینا چاہیے کہ یہ ساری چیزیں بیچو، اور اپنے گھر کے حالات درست کرو۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں