نماز کے نوافل کے ساتھ شکرانے یا حاجات کے نوافل کی نیت کرلینا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ نماز کے نوافل اداء کرتے ہوئے ان نوافل کے ساتھ شکرانے اور حاجات کے نوافل کی نیت کی جاسکتی ہے؟

824 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    سنت مؤکدہ کی ادائیگی میں شکرانے کے نوافل یا حاجات کے نوافل کی نیت کرلینا یہ درست نہیں۔ بلکہ دونوں الگ الگ پڑھنا ہونگے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں