وضوء کرنے کے بعد ناخن کاٹنا یا صاف کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا وضوء کرنے کے بعد ناخن کاٹے یا صاف کیے جاسکتے ہیں؟

299 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ناخن کاٹنے یا انہیں صاف کرنے کا عمل وضوء وغیرہ سے پہلے کرلینا بہتر ہے۔ تاکہ جب آپ وضوء کریں تو پھر اچھی طرح صفائی وپاکیزگی ہوجائے، لیکن اگر کسی نے وضوء کے بعد ناخن کاٹ لیے، یا صاف کرلیے تو اس کا وضوء نہیں ٹوٹے گا۔ بحوالہ (فتاویٰ اللجنة الائمہ 308/5)

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں