لاعلم لاش سے متعلق سوال

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی عورت کی لاش ملے اور اس کا کوئی وارث نہیں اور کوئی نہیں جانتا کہ وہ مسلم ہے یا غیرمسلم تو کیسے پتہ چلے گا کہ اس کا مذہب کیا تھا؟ او راسے کیسے غسل دیں گے۔ اور کیسے دفن کریں گے۔؟

286 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! جب اس طرح کی لاش ، اس صورت میں مل جائے تو بتائیے گا، تب سوال کا جواب بھی دے دیا جائے گا۔

    ان شاءاللہ

ایک جواب چھوڑیں