سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی کے ذمہ قرض ہے مگر اس کی آمدن کا سلسلہ روز کا ہے وہ اتنا کماتا ہے کہ اپنی ضروریات پوری کرلے، لیکن قرض کا حساب نہ بنے تو کیا وہ زکوۃ کے پیسوں سے قرض اتار سکتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
279 مناظر 0