نکاح اور پھر رخصتی سے پہلے طلاق اور پھر رجوع
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ایک لڑکے کا نکاح ہوا، اور پھر رخصتی سے پہلے طلاق دے دی۔ اب یہ لڑکا اسی لڑکی سے دوبارہ نکاح کرنا چاہتا ہے تو اس بارے راہنمائی فرمائیں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! دو صورتیں ایسی ہیں کہ جس کی وجہ سے ازدواجی تعلقات