رمضان میں آخرہ عشرہ کی طاق راتیں کیسے گزاریں
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتیں جن میں لیلۃ القدر کی پیشین گوئی کی گئی ہے، وہ کیسے گزاریں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! ان راتوں کو گزارنے کےلیے کوئی خاص شرعی تعلیم نہیں