ماں کی عظمت پر رسول اللہ کے حوالے سے بات
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے ایک گرافکس لگایا جس پر رکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اگر میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز میں اللہ کے حضور کھڑا ہوتا ۔ ماں آواز دیتی میں نماز چھوڑ کر دوڑ کے ماں کے پاس جاتا اور دنیا والوں کو بتاتا کہ ماں کی ...
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! ایسی کوئی بات احادیث سے ثابت نہیں ہے۔ واللہ واعلم