زمیں کا سورج کے گرد چکر لگانا ایک سائینسی سوال
سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
سوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم ہمیشہ کتابوں میں پڑھتے آئے ہیں کہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے مگر ہم نے مولوی سے سنا کہ سورج زمین کے گرد گھومتا ہے ہمیں حقیقت بتائیں؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب!! بہن پہلے تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس ذات نے ہمیں لک