والدین کا اولاد سے ہدیہ (تحفہ، گفٹ) کی ہوئی چیز واپس لینا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اس کی والدہ نے ایک پلاٹ گفٹ کیا، بعد ازاں ا س کے متصل دوسرا پلاٹ خریدکرکے دونوں پلاٹوں پہ گھر بنالیا۔اب 18 سال بعد پلاٹ کی واپسی کا مطالبہ ہے۔
1۔ تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
2۔اس حوالے سے بہن کا طرز عمل کیا ہونا چاہیے؟
3۔بہن کو اپنے خاوند ...
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: سب سے پہلے تویہ جان لینا چاہیے کہ والدین کا اپنی اولاد