نقصان دینے والی چیزوں سے حفاظت کا طریقہ

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے ایک گرافکس پوسٹ کیا جس پر لکھا تھا کہ بچھو، سانپ، ڈینگی، جوہے اور زہریلے کیڑے مکوڑوں سے حفاظت کےلیے اس آیت کو ’’سلام علی نوح فی العالمین‘‘ چھوٹے کاغذ پر لکھ کر گھر کے چاروں کونوں میں لگا دیں، او راگر سفر پر جارہے ہوں اور وہاں ایسی چیزیں ہونے کا اندیشہ ہو تو اس آیت کو 7 بار پڑھ لیں۔ ان شاءاللہ یہ چیزیں آپ کے قریب بھی نہیں آئیں گی۔کیا یہ صحیح بات ہے؟ پلیز راہنمائی فرمائیں

407 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔

ایک جواب چھوڑیں