سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ میں اکثر اپنے ابو کےلیے ایصال ثواب کے طور پر نوافل پڑھتی ہوں تو کیا یہ میرا عمل ٹھیک ہے؟ کیا اس کا ثواب ابو کو پہنچتا ہے؟ یا میں کیا کروں کہ جس سے میرے ابو کو ثواب پہنچتا رہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
535 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم تین رکعات وتر پڑھتے ہیں تو پہلے دو رکعات پڑھ کر سلام پھیرلیتے ہیں اور پھر ایک رکعات پڑھتے ہیں تو کیا یہ درست ہے؟ نماز وتر پڑھنے کا درست طریقہ بتائیں
پڑھنا جاری رکھیں
594 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم نماز میں کتنی طریقوں سے ہاتھ باندھ سکتی ہیں؟ اور کہاں باندھیں۔ درست جواب کی طرف رہنمائی فرمائیں
پڑھنا جاری رکھیں
567 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ ہم نمازعیدالفطر کیسے پڑھیں، کیا طریقہ ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
400 مناظر 0

سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے ایک گرافکس پوسٹ کیا جس پر لکھا تھا کہ بچھو، سانپ، ڈینگی، جوہے اور زہریلے کیڑے مکوڑوں سے حفاظت کےلیے اس آیت کو ’’سلام علی نوح فی العالمین‘‘ چھوٹے کاغذ پر لکھ کر گھر کے چاروں کونوں میں لگا دیں، او راگر سفر پر جارہے ہوں اور وہاں ایسی چیزیں ہونے کا اندیشہ ...
پڑھنا جاری رکھیں
405 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!بہن نے سوال کیا ہے کہ میت کو غسل دینے کا کیا طریقہ ہے اور عورت کے کفن میں کتنی چادریں ہوتی ہیں نیز بالوں کی کتنی چوٹیاں بنائی جائیں ؟؟
پڑھنا جاری رکھیں
990 مناظر 0

سوال
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہسوال!!بہن نے غسل جنابت کا طریقہ پوچھا ہے اورپوچھا ہے کہ اگر ویسے ہی غسل کر لیا جائے تو گناہ تو نہیں ؟
پڑھنا جاری رکھیں
380 مناظر 0