ماہواری کے ایام میں بےقاعدگی کا مسئلہ
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ وہ فروری میں عمرہ پر گئی اور مانع حیض گولیوں کا استعمال کرلیا، جس وجہ سے ماہواری کے ایام میں اب باقاعدگی نہیں رہی۔ تواب کیا کرنا چاہیے؟ کیونکہ طہارت حاصل کرلینے کے بعد بھی نشانات ظاہر ہوتے رہتے ہیں۔
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن سب سے پہلے تو آپ یہ جان لیں کہ مانع حیض گولیوں کے