قرآنی آیات لکھ کر مٹانے کی شرعی حیثیت

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ ناظرہ بڑھاتے ہوئے سکول میں بچوں کو وائٹ بورڈ پر قرآنی آیات کی عربی لکھ کر سمجھائی جاتی ہے، اور پھر بعد میں اسے مٹا دیا جاتا ہے؟ تو کیا اس سے گناہ تو نہیں ہوتا۔

349 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    نہیں

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں