قران مجیید میں اللہ تعلیٰ نے کن لوگوں پر لعنت بھیجی ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

قران مجیید میں اللہ تعلیٰ نے کن لوگوں پر لعنت بھیجی ہے?

1329 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    1۔ کافروں پر لعنت۔(سورۃ البقرۃ:89)
    2۔ حق کو چھپانے والوں پرلعنت۔(سورۃ البقرۃ:159)
    3۔ جھوٹوں پرلعنت۔(سورۃ آل عمران:61)
    4۔ مرتدین پرلعنت۔(سورۃ آل عمران:87)
    5۔ منافقین پر لعنت۔(سورۃ التوبہ:68)
    6۔ مسلمانوں کے قاتل پرلعنت ۔(سورۃ النسآء:93)
    7۔ عہدشکنی کرنے والوں پرلعنت۔(سورۃ المائدۃ:13)
    8۔پاک دامن عورتوں پرتہمت لگانے والوں پرلعنت۔(سورۃ النور:23)
    9۔ ظالموں پرلعنت۔(سورۃ الاعراف:44)
    10۔اللہ او راللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنے والوں پرلعنت۔(سورۃ الاحزاب:57)

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں