تنگ شرٹ کی وجہ سے بازوں پر مسح کرنا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر کسی شرٹ کے بازوں تنگ ہو، اور کہنی ایلبو سے اوپر نہ جائے تو وضوء میں مسح کرنا کافی ہے؟ کیونکہ میں نے کچھ لوگوں سے سنا ہے یہ کافی ہے۔وضاحت فرمائیں

398 مناظر 0

ایک جواب چھوڑیں