دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

ایک پوسٹر جس پردرود لکھا تھا- ’’اللهم صلي وسلم وبارك علي سيدنا ومولانا محمد النبي الامي الحبيب العالي القدر العظيم الجاه وعلي آله وصحبه وسلم‘‘ اور اس کے بعد یہ لکھا تھا کہ بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہرشب جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات اس درود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا موت کے وقت سرکار مدینہ کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخل ہوتے وقت بھی یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکار مدینہ اسے قبر میں اپنے رحمت بھرے ہاتھوں سے اتاررہے ہیں۔ کیا ایسی کوئی بات شریعت سے ثابت ہے؟

502 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن بالکل کھلم کھلا گپ شریف ہے۔ ایسی کوئی چیز ثابت نہیں ہے۔ ویسے بھی لکھنے والے نے جب یہ کہہ دیا کہ بزرگوں نے فرمایا ہے، تو پھر اس پر تحقیق کرنے کی کیا ضرورت؟

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں