ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک

سوال

السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ

سوال:

کیا یہ بات درست ہے کہ ایک بے نمازی کی نحوست چالیس گھروں تک جاتی ہے؟

1485 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    نہیں بہن! ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں