نشانی کے طورپرقبرپرتختی لگانا

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا قبرپرتختی وغیرہ لگائی جاسکتی ہے۔ تاکہ یاد رہے کہ یہ فلاں کی قبر ہے۔

298 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! قبرپرتختی لگانا جائز نہیں۔ جیسا کہ حدیث میں ہے

    عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُجَصَّصَ الْقُبُورُ وَأَنْ يُكْتَبَ عَلَيْهَا وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهَا وَأَنْ تُوطَأَ ۔(ترمذی:1052
    حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ قبریں پختہ کی جائیں، ان پر لکھا جائے اور ان پر عمارت بنائی جائے اورانہیں رونداجائے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں