کیا واقعی شوہر کی تابعدار بیوی کا یہ مقام ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

گروپ میں بہن کی طرف سے ایک گرافکس لگایا گیا جس پر لکھا تھا کہ ایک حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جوعورت اپنے شوہر کی تابعدارہو، اس کےلیے پرندے ہوا میں استغفار کرتے ہیں، اور مچھلیاں دریا میں استغفار کرتی ہیں اور فرشتے آسمانوں میں استغفار کرتے ہیں اور درندے جنگلوں میں استغفار کرتے ہیں۔ اس پر دوسری بہن نے سوال کیا کہ کیا یہ واقعی مقام وفضیلت نیک بیوی کےلیے ثابت ہے؟

368 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    خاوند کی تابعداروفرمانبردار بیوی کے حوالے سے ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں