نماز اشراق اور نماز چاشت کا وقت

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے نماز اشراق اور نماز چاشت کے ٹائم بارے سوال کیا ہے۔ کیا کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے۔

749 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    نماز اشراق اور نماز چاشت کا وقت طلوع آفتاب سے لیکر زوال آفتاب سے کچھ پہلے تک ہے۔اگر سورج کے نیزے کے برابر بلند ہونے کے بعد ادا کریں تو یہ نماز اشراق ہے، اور اگر اس نماز کے آخری یا درمیانی وقت میں ادا کریں تو یہ نمازچاشت ہے

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں