حمل اور دودھ پلانے کی حالت میں روزے اور ان کا حکم

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ آپ نے سوال کے جواب میں کہا کہ حاملہ اور دودھ پلانے والیاں اگر روزہ نہیں رکھ سکتیں تو وہ روزوں کا فدیہ دے دیں، تو بہن نے کہا کہ ہم تو روزوں کی قضا دیتے ہیں۔

293 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! اس مسئلہ میں علماء کے ہاں اختلاف ہے کچھ علماء قضا کے قائل ہیں تو کچھ کہتے ہیں کہ فدیہ دینا ہوگا۔ بہرحال آپ قضا دیتی ہیں تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں۔ اور اگر کوئی فدیہ دے دیتی ہیں تو پھر بھی روزوں کا وجوب ادا ہوجائے گا۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں