کیا نقاب پردہ کےلیے کافی ہے

سوال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سوال:

بہن نے سوال کیا ہے کہ کیا نقاب کرنے سے پردہ ہوجاتا ہے؟

327 مناظر 0

جواب ( 1 )

  1. جواب:

    بہن! شرعی پردہ وہ ہوتا ہے جس سے عورت کا سر، چہرہ اور سارا جسم چھپ جائے۔ نقاب تو صرف عورتوں کےچہرے کےلیے ہوتا ہے۔ سو یہ حجاب کےلیے کافی نہیں ہے۔

    واللہ اعلم بالصواب

ایک جواب چھوڑیں