فوت شدگان کوخواب میں بری حالت میں دیکھنا
سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ جو لوگ فوت ہوجائیں، اور وہ ہمارے خواب میں اس حالت میں ہیں کہ وہ تکلیف وپریشانی میں ہوں، تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ کیا یہ لوگ واقعی تکلیف ومصیبت میں ہوتے ہیں یا پھر ہمارا وہم وگمان ہوتا ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں- جواب: بہن! خواب میں کسی فوت شدہ آدمی کو اچھی یا بری حالت می