سوال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوال:بہن نے سوال کیا ہے کہ اگر بیوی روزہ رکھنے کی نیت کرلیتی ہے، اور کچھ گھنٹوں بعد خاوند روزہ رکھنے کی اجازت اس لیے نہیں دیتا، کیونکہ اس نے اپنی حاجت پوری کرنی ہوتی ہے تو بیوی کےلیے کیا حکم ہے؟
پڑھنا جاری رکھیں
257 مناظر 0